اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روس سے ایک لاکھ30ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیر خزانہ اسحق ڈار کی زیر صدارت اجلاس نے میٹرز سیریل کراپ ٹریڈنگ کی سب سے کم بولی کی منظوری دیدی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا گوادر بندرگاہ سے اندرون ملک نقل وحمل پر اصافی لاگت پاسکوبرداشت کرے گی جس کی وصولی صوبوں سے کی جائے گی۔ای سی سی نے سی پیک پاکستان انرمی ریوالنگ فنڈ کو پاکستان انرمی ریوالنگ اکاؤنٹ میں تبدیل کرنے کی منظوری بھی دی۔اسحق ڈار نے اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل ای ایس سی اے پی کی ایگزیکٹو سیکرٹری ارمینڈا سلسیا سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان تباہ کن سیلاب کے تناظر میں اقوام متحدہ کی یکجہتی کا بھرپور اعتراف کرتا ہے تاہم تعمیر نو اور بحالی کیلئے مزید عالمی مدد کی ضرورت ہے۔
معیشت و تجارت
روس سے ایک لاکھ30ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنیکی منظوری
- by Rozenews
- دسمبر 6, 2022
- 0 Comments
- 1042 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this