روزانہ سیب کھائیں ، ڈاکٹر دور بھگائیں ، مگر کیسے ؟ صحت Roze News
صحت

روزانہ سیب کھائیں ، ڈاکٹر دور بھگائیں ، مگر کیسے ؟

روزانہ سیب کھائیں ، ڈاکٹر دور بھگائیں ، مگر کیسے ؟

روزانہ سیب کھائیں ، ڈاکٹر دور بھگائیں ، مگر کیسے ؟

مشہور زمانہ کہاوت ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانا آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے ، اگر آپ بھی اس پھل کی افادیت کو جان لیں گے تو یقینا یہ ہی کہیں گے یہ کہاﺅت بالکل درست ہے ۔سیب فائبر اور اینٹی آکسیڈ ینٹ سے بھرپور ہوتا ہے سیب کھانے سے ہاظمہ بہتر ہوتا ہے ، زیابیطس ، دل کی بیماری اور کینسر سمیت کئی دائمی خطرناک بیماریوں سے بھی بچاﺅ ممکن ہے ۔اگر وزن کم کرنے کے خواہاں ہیں تو سیب سے بہتر کچھ نہیں ، سیب میں پانی کی مقدارزیادہ ہوتی ہے اس لیے اسے کھانے کے بعد بھوک کا احساس کم ہوجاتا ہے اس کے علاوہ دیگر درج زیل فوائد بھی ہے ۔امراض قلب سے تحفظ فراہم کرتا ہے ۔مفید بیکٹریاز کی نشونما کرکے نظام ہاظمہ کو بہتر بناتا ہے ۔

Exit mobile version