رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری پاکستان Roze News
پاکستان

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی۔جاری کردہ فہرست میں پاکستان تحریک انصاف رجسٹرڈ جماعتوں میں شامل ہے۔الیکشن کمیشن کے پاس اس وقت 166 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں۔گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن نے 13 جماعتوں کو ڈی لسٹ کیا تھا۔

Exit mobile version