راولپنڈی:مین پشاور روڈ پر ٹریفک جام تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

راولپنڈی:مین پشاور روڈ پر ٹریفک جام

راولپنڈی:روز نیوز کے مطابق راولپنڈی مین پشاور روڈ پر ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،ایمبولینس بھی پھنس گئی۔بیکن ہاؤس سکول کے اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔دوسری جانب پولیس کی حکمت عملی مکمل فیل ہوگئی۔بچے بڑے خواتین کئی کئی گھنٹوں سے رش میں پھنسے ہوئے،آٹو رکشہ نے مین پشاور روڈ پر قدم جما لیے۔بیرون ملک جانے والے مسافر بھی ٹریفک رش کی وجہ سے تاخیر سے پہنچنے لگے۔

Exit mobile version