رانی مکھر جی نے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتادی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

رانی مکھر جی نے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتادی

رانی مکھر جی نے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتادی

رانی مکھر جی نے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتادی

رانی مکھر جی کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جن کی سوشل میڈیا پر غیر موجودگی کو مداح شدت سے محسوس کرتے ہیں ۔رانی مکھر جی نے کہا ہے کہ کسی بھی فرد پر بہت زیادہ دباﺅ ڈالتا ہے اور پھر اسے روزانہ کی بنیاد پر برقرار رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے اور میں یہ دونوں ہی کام نہیں کرسکتی ۔انہوں نے کہا کہ یہ فرد کا ذاتی انتخاب ہے کہ وہ دباﺅ میں رہنا چاہتا ہے یانہیںمیں یہ نہیں کہوں گی کہ دباﺅ اتا نہیں ہے لیکن بات یہ ہے کہ آپ کو اپنی ہمت اور یقین کے مطابق جینا ہے جو آپ کرستے ہیں۔

Exit mobile version