دھند کے باعث 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

دھند کے باعث 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں

دھند کے باعث 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں

دھند کے باعث 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں

دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر، 15 ملکی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی جدہ سے ملتان جانے والی پرواز پی اے 871 نے کراچی میں ٹیک آف کیا۔ابوظہبی سے پشاور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 218 اسلام آباد پہنچ گئی۔دبئی سے پشاور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 284 اسلام آباد پہنچ گئی۔نجی ایئرلائن کی پرواز ER 407 شارجہ سے اسلام آباد، مانچسٹر سے اسلام آباد کی پرواز منسوخ کردی گئی۔اسلام آباد اور ریاض کے درمیان نجی ایئرلائن کی پروازیں ای آر 807 اور 808 بھی منسوخ کردی گئیں۔اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی ER 540 اور 541 کو بھی منسوخ کر دیا گیا۔

Exit mobile version