دھند سے موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند پاکستان Roze News
پاکستان

دھند سے موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند

دھند سے موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند

دھند سے موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند

سردیوں کے آتے ہی دھند بھی دیہی علاقوں میں گھر کرلیتی ہیں جس کے نتیجے میں حد نگاہ صفر ہونے کے سبب ٹریفک متاثر ہوتا ہے ۔موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک بند ہے ۔موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم ون پشاور سے صوابی تک بھی بند ہے ۔حد نگاہ میں بہتر ی پر موٹر وے کو ٹریفک کیلئے کھولا جائیگا۔موٹروے پولیس کی جانب سے تجویز کیاگیا ہے کہ شہری جی ٹی روڈ بطور متبادل روٹ استعمال کریں ۔

Exit mobile version