دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے ، گرانٹ بریڈبرن کھیل Roze News
کھیل

دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے ، گرانٹ بریڈبرن

دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے ، گرانٹ بریڈبرن

دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے ، گرانٹ بریڈبرن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیاگیا ۔گرانٹ بر یڈبرن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار 1990 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان آیاتھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تین سال تک کوچنگ کی ، تجربہ شاندار رہا ، دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے ۔گرانٹ بریڈبرن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں مثبت تبدیلی لانے کی کوشش کروںگا۔

Exit mobile version