پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر ہے ۔ائیر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق لاہور کی فضا خطرناک حد تک مضر صحت ہے جس کی فضا میں آلودگی 281 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔پاکستان کا معاشی حب ، کراچی الودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر ہے جس کی فضا بھی الودہ قرار دی گئی ہے۔کراچی کی فضا میں آلودگی 205 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔
Leave feedback about this