اوکاڑہ میں دریائے ستلج میں سو جیکے کے مقام پر کشتی ڈوبنے کے بعد 33 افراد کو بچالیا گیا جبکہ 10 لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے ۔ڈوبنے والے پانچ سال کے بچے کی لاش نکال لی گئی ہے ۔اس واقعے سے متعلق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن میں اوکاڑہ ، بہاﺅلنگر اور پاکپتن کی ریسکیو اور آرمی کی ٹیمیں شامل ہیں ۔

Leave feedback about this