دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ، عملے کی تلاش جاری دنیا Roze News
دنیا

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ، عملے کی تلاش جاری

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ، عملے کی تلاش جاری

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ، عملے کی تلاش جاری

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار پائلٹس کی تلاش جاری ہے ۔ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹ سوار تھے جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقا سے ہے ۔ہیلی کاپٹر المکتوم انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے اڑا تھا جس کے بعد وہ حادثے کا شکار ہوا ۔حکام کو جمعرات کی رات 8;30 بجے حادثے کی رپورٹ موصول ہوئی ، پائلٹ رات کی تربیتی پرواز پر تھے ۔سرچ اور ریسکیوٹیموں نے ہیلی کاپٹر کاملبہ نکال لیاہے ۔

Exit mobile version