جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل بھارت میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کاکام جاری دنیا Roze News
دنیا

جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل بھارت میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کاکام جاری

جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل بھارت میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کاکام جاری

جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل بھارت میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کاکام جاری

بھارت میں ہونیوالے جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل حکام آوارہ کتوں کو پکڑوانے کے کام میں مصرو ف ہیں ۔آوارہ کتوں کو پکڑ کر جانوروں کی پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کاکام جاری ہے ایم سی ڈی نے آوارہ کتوں کو پکڑنے کو براہ راست جی 20 سمٹ سے نہیں جوڑا ہے ۔اس حوالے سے دہلی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آوارہ کتو ں کو ہنگامی بنیاد پر اُٹھایا جارہاہے ، تاہم اس کام کیلئے جن گاڑیوں کا استعمال کیاجارہاہے ان پر جی 20 اجلاس کے حوالے سے بورڈز آویزاں تھے ۔

Exit mobile version