گورنر سندھ کا مران ٹیسوری نے کہا ہے کہ خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ عمران خان کی وجہ سے ہیں ،اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ9 مئی کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان کے کہنے پرکراچی میں بسوں کو آگ لگائی گئی ۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ اب عمران خان سے کوئی مذاکرات نہیں کریگا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان اپنے سامنے شیشہ لگائیں اور اس سے مذاکرات کریں ۔
Leave feedback about this