خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی

خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی

خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی

اسلام آباد: خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں ہونیوالی یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی کردی گئی، اس حوالے سے ایوان صدر کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق یوم پاکستان کی ملتوی ہونیوالی پریڈ اب 25 مارچ کوہوگی۔خیال رہے کہ اس مرتبہ پاک فوج کی پریڈ شکر پڑیاں کے بجائے ایوان صدر میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کفایت شعاری پالیسی کے تحت کیاگیا تھا۔

Exit mobile version