پاکستان جرائم

خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا ، راہداری ریمانڈ منظور

خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا ، راہداری ریمانڈ منظور

لاہور ، پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو لاہور سے کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا خدیجہ شاہ کے راہداری ریمانڈ کیلئے لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں درخواست دائر کی ۔درخواست میں کہا گیا کہ ملزمہ کا کوئٹہ کی انسداد دہشتردی عدالت سے وارنٹ لیا، خدیجہ شاہ سے تفتیش کرنی ہے ، خدیجہ شاہ کا دو دن کا راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزمہ کو دو روز میں متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image