حکومت آگے بڑھے الیکشن پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، اسد قیصر پاکستان Roze News
پاکستان

حکومت آگے بڑھے الیکشن پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، اسد قیصر

حکومت آگے بڑھے الیکشن پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، اسد قیصر

حکومت آگے بڑھے الیکشن پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت ایک قدم آگے بڑھائے ہم الیکشن کی تاریخ پرمذاکرات کیلئے تیار ہیں اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک کو انار کی سے بچانے کیلئے ایک دفعہ آئینی ترمیم کرنی پڑے تو پی ٹی آئی اس کیلئے بھی تیار ہے ۔اس سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مانتی وہ آئین کی خلاف ورزی کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی یہ نہیں کہہ سکتے کہ انتخابی نتائج قبول کرینگے ،یانہیں معلوم کہ انتخابات میں کیاہوگا اس وقت ملک میں واحد مسئلہ انتخابات کا ہے ۔

Exit mobile version