عارف والہ:عارف والہ میں حوا کی ایک بیٹی کو غیرت کے نام پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ملزم بھائی نے ساتھی سے مل کر 25 سالہ رخسانہ کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مقتولہ رخسانہ 3 بچوں کی ماں تھی۔