دنیا

حماس کی جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر

معاہدہ طے، جنگ بندی برقرار، اسرائیل 620قیدی رہا کرنے پر آمادہ

حماس نے غزہ میں پانچ دن جنگ بندی کے بدلے ستر یرغمالی خواتین وبچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔القسام بریگیڈ ز کے ترجمان نے اپنے آڈیو پیغام میں کہا کہ انہوں نے قطری ثالثیوں کو بتایا ہے کہ اس دوران مکمل جنگ بندی ہونی چاہیے ۔ابو عبیدہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے قطری ثالثیوں کو یہ بھی بتادیا ہے کہ یر غمالیوں کی رہائی کی صورت میں غزہ میں ہرانسانی امداد کی اجازت ہونی چاہیے ۔غزہ میں مسلسل 38 ویں روز اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شہدا ءکی تعداد 11 ہزار 240 سے زیادہ ہوگئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image