پاکستان

حقیقی آزادی کی خاطر قربانی دینے والوں کے خون کا پورا پورا حساب لیا جائیگا: بیرسٹر سیف

کرم جرگہ ختم نہیں ہوا، فریقین نے مشاورت کیلئے وقت مانگا: بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ سانحہ ڈی چوک کو قومی اور بین القوامی دونوں فورم پر اٹھایا جارہا ہے، انسانی حقوق کی تمام بین القوامی تنظیموں کے ساتھ بربریت کے اس واقعہ کو اٹھایا جارہا ہے، شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ سانحہ ڈی چوک کو قومی اور بین القوامی دونوں فورم پر اٹھایا جارہا ہے۔
حقیقی آزادی کی خاطر قربانی دینے والوں کے خون کا پورا پورا حساب لیا جائے گا۔ن لیگ کا ہر دور ظلم و بربریت کی داستانوں سے بھرا پڑا ہے، ہر دور کا ظلم پچھلے دور کا ظلم بھلا دیتا ہے۔سانحہ ماڈل ٹاون میں حاملہ خواتین کو نشانہ بنایا گیا تھا اب ڈی چوک میں نہتے کارکنوں پر گولیاں برسائی گئیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image