سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخری روز ہے ۔فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد درخواستیں وزارت مذہبی امور کے منظور کردہ پندرہ بینکوں میں جمع کرواسکتے ہیں ۔مقررہ تعداد سے کم درخواستیں موصول ہونے کے باعث وزارت مذہبی امور نے تاریخ میں توسیع پر غور شروع کردیا ہے ۔
Leave feedback about this