حامد سعید کاظمی پیپلز پارٹی میں شامل پاکستان Roze News
پاکستان

حامد سعید کاظمی پیپلز پارٹی میں شامل

حامد سعید کاظمی پیپلز پارٹی میں شامل

حامد سعید کاظمی پیپلز پارٹی میں شامل

پشاور: مذہبی اسکالر اور سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے اتوار کو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔انہوں نے اس فیصلے کا اعلان سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نیئر بخاری، مخدوم احمد محمود اور عبدالقادر شاہین سمیت دیگر بھی موجود تھے۔آصف زرداری نے سابق وفاقی وزیر اور پارٹی میں شامل ہونے والے دیگر افراد کو مبارکباد دی۔

Exit mobile version