جہاں سے کوکین ملی وہاں بہت سے لوگ آتے جاتے ہیں ، ترجمان وائٹ ہاﺅس دنیا Roze News
دنیا

جہاں سے کوکین ملی وہاں بہت سے لوگ آتے جاتے ہیں ، ترجمان وائٹ ہاﺅس

جہاں سے کوکین ملی وہاں بہت سے لوگ آتے جاتے ہیں ، ترجمان وائٹ ہاﺅس

جہاں سے کوکین ملی وہاں بہت سے لوگ آتے جاتے ہیں ، ترجمان وائٹ ہاﺅس

امریکا کے صدر کی سرکاری رہائشگاہ اور دفتر وائٹ ہاﺅس سے کوکین برآمد ہونے کی تحقیقات جاری ہیں ۔اس حوالے سے وائٹ ہاﺅس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاں سے کوکین ملی وہاں بہت سے لوگ آتے جاتے ہیں۔اس موقع پر ترجمان سے سوال کیاگیا کہ تحقیقات کے حصے ے طورپر کسی کا ڈرگ ٹیسٹ کرایاگیاہے ؟اس سوال کے جواب میں کیرین جین نے کہا کہ ہم ایکشن لیںگے جو کہ مناسب اور قابل ضمانت ہوں ۔انہوں نے کہاکہ سیکرٹ سروس اس معاملے کی تحقیقات کررہی ہیں

Exit mobile version