جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں تو ڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب ، پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی ۔اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الٰہی کی ضمانت بیس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی ۔دوران سماعت پراسیکیوٹر راجہ نوید ، پرویز الٰہی کے وکلاءبابر اعوان اور سردار عبدالرزاق عدالت میں پیش ہوئے ۔پراسیکیور راجہ نوید نے عدالت کو بتایا کہ پرویز الٰہی کیخلاف کیس کا ریکارڈ تھوڑ دیر تک پہنچ جائیگا۔

Exit mobile version