جنوبی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 2 بچے زخمی پاکستان Roze News
پاکستان

جنوبی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 2 بچے زخمی

جنوبی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 2 بچے زخمی

جنوبی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 2 بچے زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے مانڑہ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، گاڑی میں 15 بچے سوار تھے۔واقعے میں ڈرائیور اور دیگر بچے محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Exit mobile version