جنوبی افریقہ نے بھارت کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم نے 47ویں اوور میں 211 رنز بنائے۔جنوبی افریقہ نے ہدف باآسانی 42.3 اوورز میں حاصل کر لیا، ٹونی ڈی زورزی نے 119 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 6 چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔رضا ہینڈرکس نے 52 اور وین ڈیر ڈوزن نے 36 رنز بنائے۔بھارت کی جانب سے سید ہرسن نے 62 اور کپتان کے ایل راہول نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔
جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی