لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جلاﺅ گھیراﺅ اور پولیس پر تشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنماﺅں یاسمین راشد ، اسد عمر ، میاں اسلم فرح حبیب ، آٹھ ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں ۔پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف گھیراﺅ اور پولیس پر تشدد کے کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی ۔انسدادس دہشتگردی کی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان نے کیس پر سماعت کی عدالت نے یاسمین راشد ، اسد عمر ، میاں اسلم سمیت آٹھ ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں