ججز تقرری ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ججز تقرری ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

ججز ٹرانسفر کیس: اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل، درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

ججز ٹرانسفر کیس: اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل، درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

اسلام آباد:ججز تقرری کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا۔چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 8 سیشن ججز کے ناموں پر غور ہوگا۔
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے راجہ غضنفر علی، قیصر نذیر بٹ، اکمل خان، تنویر احمد شیخ کے نام زیرغور آئیں گے، جزیلہ اسلم، طارق محمود باجوہ، شاہدہ سعید، اکبر گل خان کے ناموں پر بھی غور ہوگا۔

 

Exit mobile version