پاکستان

تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا ، 2 افراد جاں بحق

تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا ، 2 افراد جاں بحق

سائٹ ایریا باوانی چالی کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ گئی ، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکلوں پر سوار 7 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو دم توڑ گئے۔حادثے میں خاتون سمیت 6افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، حادثہ بس کا بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image