تقریبات کا آغاز حارث رﺅف کی شادی جمعے کو ہوگی کھیل Roze News
کھیل

تقریبات کا آغاز حارث رﺅف کی شادی جمعے کو ہوگی

تقریبات کا آغاز حارث رﺅف کی شادی جمعے کو ہوگی

تقریبات کا آغاز حارث رﺅف کی شادی جمعے کو ہوگی

حارث رﺅف کی شادی جمعے کو ہوگی تاہم گذشتہ شب سے دیگر تقریبات کا آغاز ہوگیا ۔گذشتہ شب حارث رﺅف کی ڈھولکی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں رشتے داروں اور دوستوں نے بھی شرکت کی ۔حارث رﺅف قوای سن کر خوب محفوظ ہوئے حارث رﺅف کی شادی کی تقریب جمعے کو ہوگی جس میں شرکت کیلئے کراچی سے دیگر کرکٹرز بھی اسلام آباد جائینگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ حارث روف کا نکاح گذشتہ سال دسمبر میں ان کی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے ہوا تھا۔

Exit mobile version