تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا ۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فراد کا مقدمہ چھ جون کو تھانہ کوہسار میں شہری نسیم الحق کی مدعیت میں درج کیاگیا۔بشریٰ بی بی ، زلفی بخاری ، شہزاد اکبر اور فرح گوگی سمیت دیگر بھی مقدمے میں نامزد ہیں ۔ایف آئی آر میں فراڈ ، نوسربازی اور ہیرا پھیری کی دفعات شامل کی گئی ہیں ِدرخواست گزار کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر نے گھڑی کی خرید وفروخت میں میری دکان کی جعلی رسیدیں استعمال کیں ۔

Exit mobile version