پاکستان تحریک انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے لیے درخواست دے دی ہے۔پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کے لیے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دے دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ 28 ستمبر کو پی ٹی آئی لیاقت باغ یا بھاٹہ چوک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے۔ڈپٹی کمشنر آفس کو جلسے کی اجازت کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست موصول ہوئی ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں پی ٹی آئی نے لاہور اور اسلام آباد میں ریلیاں نکالیں۔

Leave feedback about this