تائیوان میں سمندری طوفان ، 190 افراد زخمی دنیا Roze News
دنیا

تائیوان میں سمندری طوفان ، 190 افراد زخمی

تائیوان میں سمندری طوفان ، 190 افراد زخمی

تائیوان میں سمندری طوفان ، 190 افراد زخمی

سمندری طوفان کوئینو کے باعث تائیوان کے جنوبی حصے میں تیز ہواﺅں کیساتھ بارش جاری ہے ۔طوفان اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 190 افراد زخمی ہوگئے ۔تائیوان کی دو مقامی ائیر لائنز نے اپنی زیادہ تر پروازیں منسوخ کردی ہیں۔طوفان آج صبح 4 کیٹگری کی شدت سے جزیرہ نما ہینگ چن سے ٹکرایا تھاطوفان نے آبنائے تائیوان سے گزر کر اب چین کا رخ کرلیاہے۔

Exit mobile version