کراچی:بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو کرونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق ہارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوبارہ سکریننگ کا فیصلہ دنیا بھر میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کے تناظر میں کیا گیا ہے۔تاہم اس سلسلے میں ہارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان نے بیرون سے آنے والے مسافروں کو سکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا حکم جاری کردیا جس کے تحت پاکستان کے تام ایئر پورٹس پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی سکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا جس کے تحت پاکستان کے تمام ایئر پورٹس پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کی جائے گی۔
ادارتی پسند
بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ
- by Rozenews
- دسمبر 29, 2022
- 0 Comments
- 1004 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this