سینئر قانون دان احمد رضا قصوری نے سوال اٹھایا ہے کہ بھٹو شہید ہے تو میرا باپ کیا ہے؟احمد رضا قصوری نے یہ بات سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے پوچھا ہے کہ میرے والد کی کیا حیثیت ہے؟احمد رضا قصوری کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر یہ 40 سال پرانا کیس کھل گیا تو پرانے کیسز کا سونامی آئے گا۔
بھٹو شہید ہیں تو میرے والد کیاہیں ؟ سینئر وکیل احمد رضا قصوری

بھٹو شہید ہیں تو میرے والد کیاہیں ؟ سینئر وکیل احمد رضا قصوری