بھٹو ریفرنس عدلیہ کیلئے امتحان ہے ، بلاول بھٹو پاکستان Roze News
پاکستان

بھٹو ریفرنس عدلیہ کیلئے امتحان ہے ، بلاول بھٹو

ہمارے پاس آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے نمبرز پورے تھے: بلاول بھٹو

ہمارے پاس آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے نمبرز پورے تھے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھٹو ریفرنس ہماری عدلیہ کیلئے امتحان ہے ، بلاول بھٹو نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے کہ ذوالفقار علی بھٹو بے قصور تھے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان وہ ملک ہے جہاں بارہ سال بعد صدر کے یفرنس پر سماعت ہوئی ، میں نے 2018ءمیں کیس سننے کیلئے درخواست دائر کی ہمیں ذوالفقار بھٹو کیلئے انصاف چاہیے ۔بلاول کا کہنا ہے کہ مجھے انصاف دیاجائے قوم کو بتایا جائے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو بے قصور تھے عدالت سے اپیل ہے کہ آپ نے تاریخ کو درست کرنا ہے امید ہے اس بار پی پی اور عوام کو قائد عوام کے کیس میں ریلیف ملے گا۔

Exit mobile version