بھارت مقبوضہ کشمیر کو غزہ کی طرح تباہ کرنا چاہتا ہے: طاہر محمود اشرفی پاکستان Roze News
پاکستان

بھارت مقبوضہ کشمیر کو غزہ کی طرح تباہ کرنا چاہتا ہے: طاہر محمود اشرفی

بھارت مقبوضہ کشمیر کو غزہ کی طرح تباہ کرنا چاہتا ہے: طاہر محمود اشرفی

بھارت مقبوضہ کشمیر کو غزہ کی طرح تباہ کرنا چاہتا ہے: طاہر محمود اشرفی

لاہور:چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کو غزہ کی طرح تباہ کرنا چاہتا ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ جعلی مقابلوں میں بیگناہ کشمیریوں کو شہید کیا جا رہا ہے، دنیا کشمیر کو دوسرا غزہ بننے سے روکنے کیلئے کردار ادا کرے۔
مشکل وقت میں کشمیر اور غزہ کے عوام کے ساتھ ہیں، ہمارے دل مقبوضہ کشمیر اور فلسطینی بھائیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں۔او آئی سی اور اقوام متحدہ کشمیر میں جاری مظالم کا سنجیدگی سے نوٹس لیں۔

Exit mobile version