بھارتی فلم ساز نے بیگم نوازش علی پر بائیوپک بنانے کا اعلان کردیا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلم ساز نے بیگم نوازش علی پر بائیوپک بنانے کا اعلان کردیا

بھارتی فلم ساز نے بیگم نوازش علی پر بائیوپک بنانے کا اعلان کردیا

بھارتی فلم ساز نے بیگم نوازش علی پر بائیوپک بنانے کا اعلان کردیا

بالی ووڈ کے فلم ساز دیپک پانڈے نے پاکستان کے معروف میزبان علی سلیم عرف بیگم نواز ش علی پر بائیوپک بنانے کا اعلان کردیا ہے۔بھارٹی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ساز دیپک پانڈے نے بیگم نوازش علی کی زندگی پر ننے والی بائیوپک میں اداکارہ ملکہ شراؤت کو کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔فلم ساز کے مطابق یہ ایک بہت بولڈ اور مضبوط کہانی ہے اس کیلئے کسی ایسے اداکار کی ضرورت ہے جو اسے اسی بولڈ نیس اور مضبوط سے نبھائے اس لئے اس کردار کیلئے ملکہ شراؤت سے رجوع کرنے کا ارادہ ہے کیونکہ اس کردار کیلئے موزوں ہوں گی۔ان کا کہنا ہے کہ اس فلم کو یہ فلم اور ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کیاجائیگا۔

Exit mobile version