میں کافی شرمیلی ہوں، میرا کوئی دوست نہیں، وینا ملک انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

میں کافی شرمیلی ہوں، میرا کوئی دوست نہیں، وینا ملک

میں کافی شرمیلی ہوں، میرا کوئی دوست نہیں، وینا ملک

میں کافی شرمیلی ہوں، میرا کوئی دوست نہیں، وینا ملک

اسلام آباد: ویناملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا انڈسٹری میں کوئی بھی دوست نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں دوست بنانے میں دشواریٰ کا سامنا رہتا ہے کیونکہ وہ کافی انٹر وورٹ اور شرمیلی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اسی وجہ سے پاکستانی میڈیا انڈسٹری یا بھارتی میڈیا انڈسٹری میں مشہور شخصیات کیساتھ بے پناہ کام کرنے کے باوجود کبھی کیس کیساتھ دوستی نہیں کی۔انہوں نے بتایا کہ انہیں کبھی دوست بنانے کی ضرورت اس لئے بھی پیش نہیں آئی کیونکہ ان کا خاندان بھی بڑا ہے انہیں اپنے والدین، بہن اور بھائیوں سے بات کرنے کے بعد وقت ہی نہیں رہتا کہ کسی اور سے دوستی کریں۔

Exit mobile version