انٹرٹینمنٹ

بلاک بسٹر فلموں سے مجھے نکال دیا گیا، بھومیکا کا انکشاف

بلاک بسٹر فلموں سے مجھے نکال دیا گیا، بھومیکا کا انکشاف

بھومیکا چاولہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلم انڈسٹری کی بلاک بسٹر فلموں سے آﺅٹ کرکے دوسری ہیروئنز کو کام دیدیاگیا ، اپنے تازہ انٹرویو کے دوران بھومیکا چاولہ نے کیرئیر کے ابتدامیں بلاک بسٹر فلموں میں تبدیل کیے جانے پر گفتگو کی بھومیکا چاولہ 2003 میں سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم ، تیری نام “‘ سے مشہور ہوئیں ، یہ ان کے کیرئیر کی پہلی فلم بھی تھی ۔ساتھ ہی بھومیکا چاولہ نے بتایا کہ انہوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی باجی راﺅ مستانی کے اسکرین ٹیسٹ بھی دیا تھا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ بہت سال پہلے کی بات ہے اتنے سال گزرنے پر بہت کچھ تبدیل ہوجاتاہے۔سنجے لیلا بھنسالی فلم باجی راﺅ مستانی بنانے کی تیاری 2003 کے بعد سے ہی کررہے ہیں تاہم فلم کافی سالوں بعد بننا شروع ہوئی جو 2015 میں ریلیز ہوئی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image