پاکستان

بلاول کی طرح کا منشور ہم ایک دن میں لکھ دیتے ، عرفان صدیقی

بلاول کی طرح کا منشور ہم ایک دن میں لکھ دیتے ، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر بلاول بھٹو زرداری سمجھتے ہیں کہ ہمیں ان کی طرح کا منشور دینا چاہیے تھا تو ہم ایک دن میں ایسے 10 نکات لکھ دیتے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم نے نواز شریف، مریم نواز یا شہباز شریف کو 10 نکات میٹنگ میں دینے کے لیے دیے ہوتے، یہ آسان کام تھا۔عرفان صدیقی نے مزید کہا ہے کہ انتخابی منشور کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنا ہوں گی، ابھی تک کسی جماعت نے تحریری منشور جاری نہیں کیا۔رہنما مسلم لیگ ن نے یہ بھی کہا ہے کہ دو تین روز میں ہمارا منشور آجائے گا، بڑے دھرنوں سے ہمارے دور میں کوئی کچھ نہیں کر سکا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image