بلاول بھٹو زرداری بازاری زبان پر اتر آئے ہیں ، سعد رفیق تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری بازاری زبان پر اتر آئے ہیں ، سعد رفیق

بلاول بھٹو زرداری بازاری زبان پر اتر آئے ہیں ، سعد رفیق

بلاول بھٹو زرداری بازاری زبان پر اتر آئے ہیں ، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چند ماہ قبل تک شہباز شریف سے بہت کچھ سیکھنے کا دعویٰ کرنے والے بلاول بھٹو بازاری زبان پر اتر آئے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب جتنا چاہے پیسہ بہا کر بے وقوف بننے والا نہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے لاہور میں جلسے سے خطاب میں کہا تھا کہ ہم ظلم اور انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پی ٹی آئی کارکن میرا ساتھ دیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ن لیگ پی ٹی آئی کارکنوں سے دہشت گردی کا بدلہ لے رہی ہے۔

Exit mobile version