بلاول بھٹو اور مریم نواز کی غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت پاکستان Roze News
پاکستان

بلاول بھٹو اور مریم نواز کی غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت

بلاول بھٹو اور مریم نواز کی غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت

بلاول بھٹو اور مریم نواز کی غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت

بلاول اور مریم نے غزہ میں ہسپتال پراسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے ۔بلاول نے کہا کہ اسرائیل نے ہسپتال پر حملہ کرکے سفاکیت کی تمام حدوں کو عبوری کرلیاہے۔ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملہ پوری انسانیت کیلئے شرم کامقام ہے ، سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی بربریت کا کھلا ثبوت ہے ۔بلاول نے اپیل کی کہ عالمی ادارے اسرائیل کی انسانیت سوزپیش قدمی کو روکنے کیلئے کردار ادا کریں دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہوا وہ ظالمانہ وحشیانہ اور غیر انسانی عمل ہے ۔

Exit mobile version