بجلی وٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ، خواجہ آصف پاکستان Roze News
پاکستان

بجلی وٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ، خواجہ آصف

بجلی وٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ، خواجہ آصف

بجلی وٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ، خواجہ آصف

بجلی وٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ، خواجہ آصف ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری، ٹیکس چوری اور شاہانہ انداز کا خاتمہ ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں۔خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بیماری اور تکلیف کا علاج ہمارے پاس ہے، ہم اپنے اعمال درست کرلیں تو بہتر ہوگا۔خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں اپنے مسائل اور ٹیکس کے مسائل کو درست کرنا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ نیک شگون اور اچھی بات ہے کہ وفاق اور صوبے مل کر کام کر رہے ہیں۔

Exit mobile version