بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے بانی نے توہین عدالت کیس کی کارروائی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کی جانب سے کارروائی کو آج عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ آج ہائی کورٹ میں کارروائی کو چیلنج کریں گے اور چیف جسٹس سے جلد سماعت کی درخواست کریں گے۔واضح رہے کہ سیفر کیس راولپنڈی اڈیالہ جیل میں زیر سماعت ہے۔اس کے علاوہ توشہ خانہ نیب کیس کی کارروائی کو بھی ہائی کورٹ میں چیلنج کیے جانے کا امکان ہے۔

Exit mobile version