لاہور:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وشلم پوسٹ نے عمران خان کو ہم خیال شخص قرار دیا، بانی پی ٹی آئی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتے تھے ، اسرائیلی میڈیا نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا ، اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ یروشلم پوسٹ کی بات آنکھیں کھول دینے والی ہے
