پاکستان

بانی پی ٹی آئی رہا ہو کر کارکنوں کی قربانی کا صلہ دینگے ، مسرت جمشید چیمہ

بانی پی ٹی آئی رہا ہو کر کارکنوں کی قربانی کا صلہ دینگے ، مسرت جمشید چیمہ

بانی پی ٹی آئی رہا ہو کر کارکنوں کی قربانی کا صلہ دینگے ، مسرت جمشید چیمہ ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بانی کارکنان کی ہر قربانی کا صلہ رہا کر کے دیں گے۔مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، عوام نے جو ٹیم منتخب کی ہے اسے کام کرنے کا موقع دیا جائے۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ عوام کا مینڈیٹ چرانے سے بڑا ظلم کوئی نہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image