بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کیلئے معاہدہ ہوگیا بابر اعظم ایل پی ای میں براہ راست معاہدہ کرنیواے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں ۔کپتان برابر اعظم کیساتھ معاہدہ کولمبو نے کیا ہے ، اس کے علاوہ متھیشا یاتھیرانا اور چمیکا کرونا رتنے سے بھی کولمبو نے معاہدہ کیاہے۔ڈیوڈ ملر ، میتھیو ویڈ ، شکیب الحسن ، تبریز شمسی سے بھی ایل پی ایل میں براہ راست معاہدہ ہوا ہے ۔براہ راست معاہدہ کرنیوالوں میں سری لنکا کے کرکٹرز بھی شامل ہیں ، لنکا پریمیئر لیگ کیلئے کھلا ڑیوں کی آکش گیارہ جون کو ہوگی ، لنکا ، پریمیئر لیگ اکتیس جولائی سے 22 اگست تک شیڈولڈ ہے ۔
بابر اعظم کالنکا پریمیئر لیگ کیلئے معاہد ہوگیا

بابر اعظم کالنکا پریمیئر لیگ کیلئے معاہد ہوگیا