اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد:اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ پروگرام کیلئے قرض منظور ہوا ہے، وزیر خزانہ نے صدر اے ڈی بی سے ملاقات کے دوران درخواست کی تھی۔پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے، قرض کی رقم موسمیاتی تبدیلی اور ڈیزاسٹر رسک کے منصوبوں پر خرچ ہو گی ، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے باعث سالانہ 2 ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا۔

Exit mobile version