ایٹم بم دنیا کی بہترین فوج،لیکن عوام کو آگے کے پیچھے بھاگنے پر مجبور کردیا،سراج الحق پاکستان Roze News
پاکستان

ایٹم بم دنیا کی بہترین فوج،لیکن عوام کو آگے کے پیچھے بھاگنے پر مجبور کردیا،سراج الحق

اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت دے، جماعت اسلامی

اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت دے، جماعت اسلامی

راولپنڈی:سراج الحق نے حکمرانوں کو چور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک سرزمین پر چور مسلط ہیں وہ لوگ مسلط ہیں جنہوں نے ملک کے ساتھ غداری کر کے انگریز کا ساتھ دیا۔ان خیالات کاا ظہارمرکزی امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے54راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ پاکستان آپ کا گھر ہے دھرتی ہے عزت پہچان ہے ماں کی گود کی مانند ہے اور یہ واحد ریاست ہے جو مدینہ کے بعد کلمہ طیبہ پر بنی ہے لیکن یہ پاک سرزمین پر چور مسلط ہیں وہ لوگ مسلط ہیں جنہوں نے ملک کے ساتھ غداری کر کے انگریز کا ساتھ دیا تھا۔

 

Exit mobile version