لاہور : ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔فرخ حبیب پی آئی اے کی پرویز پی کے 203 کے زریعے دبئی جارئے تھے تاہم سٹاپ لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے انہیں روک دیاگیا ۔ ایف آئی اے نے ائیرپورٹ پر فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی تاہم وہ گرفتار کی کوشش سے بچ کر ائیور پورٹ سے واپس روانہ ہوگئے ۔ایف آئی اے نے فرخ حبیب کا پاسپورٹ ،بورڈنگ کارڈ اور دستی سامان بھی قبضے میں لے لیا ، فرخ حبیب نے آج دوپہر دو بجکر دس منٹ پر دبئی روانہ ہوناتھا۔
ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا